( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. طَرَْف

    ۱. (i) کنارہ ، گوشہ ، حصہ .
    (ii) یکسوئی ، علیحدگی.
    ۲. (i) جانب ، سمت ، رُخ.
    (ii) پاس ، نزدیک ؛ (مجازاً) خدمت میں .
    (iii) لیے ، واسطے .
    ۳. علاقے میں ، اطراف جوانب میں
    ۴. لحاظ ، پاسداری ، جانب داری ، جا و بے جا طرفداری.
    ۵. (نجوم) چاند کی اٹھائیس منزلوں میں سے ایک منزل کا نام جس میں پیشانی ہر دو ستارے نظر آتے ہیں جو عین الاسد کے نام سے موسوم ہیں.
     

  2. طَرَْف

    مقابل ، مدِّ مقابل ، برابر ، حریف.
     

  3. طَرَْف

    ۱. (i) کنارہ ، گوشہ ، حصہ .
    (ii) یکسوئی ، علیحدگی.
    ۲. (i) جانب ، سمت ، رُخ.
    (ii) پاس ، نزدیک ؛ (مجازاً) خدمت میں .
    (iii) لیے ، واسطے .
    ۳. علاقے میں ، اطراف جوانب میں
    ۴. لحاظ ، پاسداری ، جانب داری ، جا و بے جا طرفداری.
    ۵. (نجوم) چاند کی اٹھائیس منزلوں میں سے ایک منزل کا نام جس میں پیشانی ہر دو ستارے نظر آتے ہیں جو عین الاسد کے نام سے موسوم ہیں.
     

  4. طَرَْف

    مقابل ، مدِّ مقابل ، برابر ، حریف.
     

  5. طَرَْف اَنْداز واگَن

    وہ واگن (گاڑی) جو مٹی کا بار پٹری کے دائیں یا بائیں جانب انڈیلتی ہے ، بغلی انڈیل گاڑی.
     

  6. طَرَْف ِ اَوّل

    (قانون) مدّعی ، مستغیث.
     

  7. طَرَْف بانٹ

    (قانون) گڑیوال میں ایک کا خراج جو کہ دو یا زیادہ طرفوں یا تھوکوں میں وسعت تقسیم کرنے میں شامل ہوتا ہے اور ملکیت کی دو یا زیادہ شاخوں میں عام لوگوں میں واقع ہوتا ہے ، ایک طرف کے حصّہ داروں کی خبر وغیرہ سے کچھ تعلق نہیں رکھتے .
     

  8. طَرَْف ِ ثانی

    دوسرا فریق ، مقابل ، مخالف ، مدعا علیہ ، مستغاث علیہ.
     

  9. طَرَْف جانا

    رائے قائم کرنا ، روایت کرنا ، خیال کرنا ، کسی کا ہم خیال ہونا ، کسی جانب رُخ کرنا.
     

  10. طَرَْف دار

    پاسداری کرنے والا ، حمایتی ، جانب دار.