( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. طَرِیقَہ

    ۱. طریق ، روش ، طرز ، ڈھن٘گ.
    ۲. قاعدہ ، اصول.
    ۳. مذہب ، شریعت ، دین.
    ۴. راستہ ، ترکیب.
    ۵. طرح ، طور.
    ۶. (نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا
    ۷. صوفیوں کا مسلک ، راہِ سلوک.
    ۸. انداز ، آثار.
    ۹. صورتِ حال ، وضع ، قاعدہ ، نوع ، انداز.
     

  2. طَرِیقَہ

    ۱. طریق ، روش ، طرز ، ڈھن٘گ.
    ۲. قاعدہ ، اصول.
    ۳. مذہب ، شریعت ، دین.
    ۴. راستہ ، ترکیب.
    ۵. طرح ، طور.
    ۶. (نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا
    ۷. صوفیوں کا مسلک ، راہِ سلوک.
    ۸. انداز ، آثار.
    ۹. صورتِ حال ، وضع ، قاعدہ ، نوع ، انداز.
     

  3. طَرِیقَہ ء اِنَی

    (منطق) ایک دلیل کا نام ، وجود معلول کی علّت پر استدلال کرنا ، ہدایت چاہنا ، دلیل پیش کرنا.
     

  4. طَرِیقَہ آنا

    ڈھب ، آنا کام کرنے کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، انداز آنا.
     

  5. طَرِیقَہ بَتانا

    کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
     

  6. طَرِیقَہ ء بَرْ اَنْدازی

    (تدریس) بچوں یا سیکھنے والوں کے سامنے مختلف کاموں یعنی دستکاریوں کے سامان کو پھیلا دینا تاکہ وہ اپنی پسند کا کام انتخاب کرسکیں ، ذہنی رُجحان کو اُبھارنے کا طریقہ ، دلچسپی اور ذوق کو متحرک کرنے کا طریقہ.
     

  7. طَرِیقَہ بَرَتْنا

    برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.
     

  8. طَرِیقَہ بِگَڑْنا

    راستہ بدل جانا ، انداز فکر میں تبدیلی آنا.
     

  9. طَرِیقَہ بَندْھنا

    قاعدہ مقرر ہونا ، دستور متعین ہونا.
     

  10. طَرِیقَہ ء تَشْکِیل

    شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.