( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
عاج
۱. ہاتھی دان٘ت ، ہاتھی کے دان٘ت سے بنی ہوئی کوئی چیز.
۲. کچھوے کی پیٹھ کی ہڈّی.
عاج
۱. ہاتھی دان٘ت ، ہاتھی کے دان٘ت سے بنی ہوئی کوئی چیز.
۲. کچھوے کی پیٹھ کی ہڈّی.
عاج بَر
وہ جس کا جسم ہاتھ دان٘ت کی طرح سفید ہو ؛ (مجازاً) گورا ، صاف ستھرا.
عاج ِ دَنْداں
وہ مادّہ جس سے دان٘ت کی ساخت ہوتی ہے.
عاجِز
۱. بے بس ، قاصر ، جو کوئی کام کرنے کی قدرت نہ رکھتا ہو.
۲. تن٘گ ، پریشان .
۳. مغلوب ، پسپا ، شکست خوردہ.
۴. خاکسار ، مسکین ، غریب.
۵. مایوس ، نا اُمید ؛ تھکا ماندہ
۶. کمزور ، ناتواں ، سُست.
عاجِز آجانا / آنا
۱. تنگ آنا ، سخت مایوس یا پریشان ہو جانا ، ہار مان لینا.
۲. تھکنا ، تھک کر بیٹھ جانا ، نڈھال ہو جانا .
عاجِز رَہْنا
رک : عاجز آنا .
عاجِز کَر رَکْھنا
مدّتوں عاجز کیے رکھنا ، مجور یا پریشان کیے رکھنا.
عاجِز کَرْنا
۱. تن٘گ کرنا ، زچ کرنا ، پریشان کرنا.
۲. بے بس کرنا ، مجبور کر دینا.
۳. تھکا مارنا.
عاجِز کُشی
کمزوروں پر ظلم ڈھانا ، کسی کو مجبور پا کر اس پر ظلم کرنا.
۱
۲
۳
>