( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
عِبْرانی
۱. بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط .
۲. بنی اسرائیل (اہلِ کنعان) کی زبان جس کا تعلق سامی خاندان سے ہے اسی زبان میں توریت نازل ہوئی . آنحضرت صلعم نے خود زید بن ثابت کو حکم دیا کہ وہ عبرانی زبان لکھنا پڑھنا سیکھ لیں .
۳. اسرائیل ، یہودی ، بنی اسرائیل .
۴. یہود سے متعلق.

عِبْرانی اَعْداد
عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .
عِبْرانی آمیز
عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .
عِبْرانِیَّت
عبرانی ہونے کی حالت ، یہودیت .