( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
عَدَس
مسور ، مسور کی دال .
عَدَس
مسور ، مسور کی دال .
عَدَس ِ مُقَشَّر
چھلکا اتاری ہوئی مسور ، دھلی ہوئی .
عَدَسْقا
پلنگ کی چادر جس کے حاشیے پر کارچوبی یا کلا بتونی کام بنا ہو اور کڑھا ہو ، حاشیہ آدھ آدھ گز کے قریب لٹکتا رہے ، ادقچہ ہیرے کے پایوں کا پلنگ جس پر زر بفتی جڑاؤ عدسقا پڑا ہے .
عَدْسہ
آن٘کھ کا پردہ ، مراد : آن٘کھ کی پتلی.
۲. کسی انعطافی واسطے کروی (خصوصاً شیشہ) کا ایسا ٹکڑا جس کا ایک یا دونوں سطحیں کروی ہوتی ہیں ، یہ متوازی شعاعوں کی ایک چھوٹی سی جگہ پر فوکس کردیتا ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ’’ محدب عدسہ ‘‘ جو بیچ سے موٹا اور کناروں سے پتلا ہوتا ہے ’’ مفعر عدسہ ‘‘ جو بیچ سے پتلا اور کناروں سے موٹا ہوتا ہے ، لِنس ؛ فوٹو گرافی کیمرے کا شیشہ جس سے کسی چیز کا عکس لیا جائے .
۳. پھنسی ، چیچک کی ایک قسم ، بدن پر نکلا ہوا داندہ .
عَدْسہ ہِیں
ایک مثلث صندوق نما آلہ جس کے زاویے سَر بُریدہ ہوتے ہیں ، اس سے عدسیت کو ناپا جاتا ہے ، عدسیت پیما ، ان٘گ : Phakoscope.
عَدْسہ پوش
پَلَک پپوٹا .
عَدْسہ ء شَخْص
(طبیعیات) ظل ڈالنے کا عدسہ .
عَدْسہ نُما
عدسہ کی طرح ، عدسہ جیسا .
عَدَسی
۱. عدس (رک) سے متعلق ، مسور کی دال کا چھلکا ، مسور کا چھلکا .
۲. (موتی) جس کی رن٘گت مسور کی دال کا چھلکے جیسی ہو .
۱
۲
>