( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. عَرْش

    ۱. (۱) ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت وبلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے ، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سےبلند خیال کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ وہ نورِ الٰہی سے روشن ہے ، تختِ الٰہی سے روشن ہے ، تختِ الٰہی ، تخت ( فرش کا نقیض ).
    (ii) تخت ، اورنگ.
    (ii) چھت ، سلف.
    ۲. آسمان ، فلک.
    ۳.(تصوّف) ایک جسم جو تمام اجسام کو محیط ہے اور عرش نام رکھا گیا ہے بسبب بلندی کے تشبیہہ دیا گیا ساتھ سریر ملک کے کہ ملک پر قائم ہے یعنی ملائکہ اوٹھائے ہوئے ہیں اور وقت حکمرانی فرمانے کے نزول احکام قضا و قدرکا اسی جگہ سے ہوتا ہے.
     
  2. عَرْش

  3. عَرْش اِحْتِشام

    بلند مرتبہ ، جلیل القدر.
     
  4. عَرْش ِ اَعْظَم

    بڑا تخت ، تختِ الٰہی، خُدا کا عرش.
     
  5. عَرْش ِ اَعْظَم پَر مِزاج ہونا

    مغوور ہوتا ، بہت اِترانا ، غور کرنا.
     
  6. عَرْش ِ اَکْبَر

    (مجازاً) قلبِ انسانی.
     
  7. عَرْش آشِیاں / آشِیانی

    جس کا ٹھکانا عرش ہو ، ( عموماً) مرحوم و مخفور کی جگہ مستعمل ( شاہانِ مغلیہ میں اکبر بادشاہ کو مرنے کے بعد اس صفت سے یاد کرتے تھے ).
     
  8. عَرْش ِ اِلٰہ

    خُدا کا عرش ، تختِ الٰہی.
     
  9. عَرْش ِ اِلٰہی

    رک : عرش الٰہ.
     
  10. عَرْش آرام گاہ

    جس کی آرام گاہ عرش ہو ، عرش پر آرام کرنے والا ، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل.