( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
عِطْر
۱. خوشبو ، بوئے خوش، سُگند.
۲. خوشبودار چیزوں کا کشید کیا ہوا جوہر.
۳. جوہر، لُـبِّ لُباب، خلاصہ.
عِطْر
۱. خوشبو ، بوئے خوش، سُگند.
۲. خوشبودار چیزوں کا کشید کیا ہوا جوہر.
۳. جوہر، لُـبِّ لُباب، خلاصہ.
عِطْر اَفْشاں
خوشبو پھیلانے یا بکھیرنے والا
عِطْر آگِیں
معطّر ، خوشبودار، عطر میں ڈوبا ہوا، خوشبو میں بسا ہوا.
عِطْر بیز
خوشبو پھیلانے والا.
عِطْر بیزی
عطر چھڑکنا، خوشبو پھیلانا.
عِطْر پاش
عطر چھڑکنے والا، خوشبو چھڑکنے والا، خوشبو بکھیرنے والا.
عِطْر پان
عطر اور پان جس سے کسی زمانے میں مہمانوں کی خاطر تواضع کی جاتی تھی.
عِطْر ِ جَہانگیری
گلاب کا عطر جو نورجہاں بیگم نے جہان٘گیر بادشاہ کے عہد میں ایجاد کیا تھا.
عِطْر ِ حِنا
مہندی کے پھولوں سے تیّار کیا ہوا عطر ، جسے عطرِ حنائی بھی کہتے ہیں.
۱
۲
۳
۴
>