( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
عَظِیم
۱. بڑا ، بزرگ ، صاحبِ عظمت ، شاندار ، جاہ و جلال والا.
۲. اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک اسم.
۳. سخت ، شدید.
عَظِیم
۱. بڑا ، بزرگ ، صاحبِ عظمت ، شاندار ، جاہ و جلال والا.
۲. اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک اسم.
۳. سخت ، شدید.
عَظِیم ُ الْاَثَر
بہت اثر رکھنے والا، نہایت موثر ، ذی اثر، پُرتاثیر.
عَظِیم ُ الْجُثَّہ
وہ جس کا قد و قامت بڑا ہو، بڑے ڈیل ڈول والا، بڑی جسامت رکھنے والا، دیو قامت.
عَظِیم ُ الشّان
۱. بڑی شان و شکوہ والا، بڑے مرتبے کا ، بہت شاندار.
۲. بہت بڑا.
عَظِیم ُ اللہ خانی
ایک وضع کا حقّہ.
عَظِیم ُ الْمَرْتَبَت
بڑے رتبے والا، اون٘چے درجے والا، بلند مرتبہ.
عَظِیم ُ الْمَرْتَبَہ
رک : عظیم المرتبت.
عَظِیم ُ الْمِقْدار
بہت زیادہ مقدار یا تعداد والا.
عَظِیم ُ الْمَنْفَعَت
بہت زیادہ فائدہ مند، نہایت مفید.
۱
۲
>