( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
عُمْدَہ
۰۱ اچھا ، خواب ، قابل تعریف ، نفیس .
۰۲ سردار ، مالک ، صاحبِ ثروت ، ذی مرتبہ ، جس پر کیہ کیا جا سکے ، جس کا سہارا لیا جائے .
۰۳ مالدار ، امیر ، دولت مند .
۰۴ شریف .
۰۵ اول درجے کا ، اعلیٰ قاسم کا .
عُمْدَہ
۰۱ اچھا ، خواب ، قابل تعریف ، نفیس .
۰۲ سردار ، مالک ، صاحبِ ثروت ، ذی مرتبہ ، جس پر کیہ کیا جا سکے ، جس کا سہارا لیا جائے .
۰۳ مالدار ، امیر ، دولت مند .
۰۴ شریف .
۰۵ اول درجے کا ، اعلیٰ قاسم کا .
عُمْدَہ ُ الْمُلْک
ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا
عُمْدَہ ُ روزْگار
وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .
عُمْدَہ زادْگی
امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .
عُمْدَہ زادَہ
سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .
عُمْدَہ سے عُمْدَہ
نہایت ہی اچھا ، نفیس سے نفیس ، اوًل درجے کا .
عُمْدَہ عُمْدَہ
اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .