( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. عُنْصَر

    ۱ . (i) جوہر ( ہر شے کا ) ، اصل ، بنیاد ، مفرد شے ، مرکّب شے کا ہر جزو ، عناصر اربعہ یعنی آگ ، پانی ، ہوا ، مٹی میں سے ہر ایک ۔
    (ii) ( کیمیا وہ شے جسے کیمیائی ذریعے سے سادہ تر اجزا میں توڑا نہ جا سکے ، جس میں تمام ایٹموں کا ایٹمی نمبر ایک ہی ہو ( عنصروں کی تعداد سو (۱۰۰) کے قریب ہے ) ۔
    ۲ . جزو ، حصہ ۔
    ۳ . رکن ۔
    ۴ . مادّہ ۔
    ۵ . آتش اور آب اور خاک اور باد کو کہتے ہیں جنکو امہات سفلی بھی کہتے ہیں ، واضح ہو کہ ظہور عنصر آتش کا اسم قابض سے ہے اور باد کا اسم حی سے اور آب کا اسم محی سے اور خاک کا اسم ممیت سے ہے
     
  2. عُنْصَر

  3. عُنْصَر ِ اَعْظَم

    روح ، نفس ناطقہ ۔
     
  4. عُنْصَر پَرَسْتی

    مادّہ پرستی ۔
     
  5. عُنْصَُری

    ۱ . عُنصر (رک) سے منسوب ، عنصر کا ، مادّی ، جسمانی ۔
    ۲ . بنیادی ، اصلی ۔
     
  6. عُنْصَُری اَجْرام

    عناصر سے مرکّب اجسام ۔
     
  7. عُنْصَُری تَر٘کِیب

    ( کیمیا ) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب
     
  8. عُنْصَُری حَوادِث

    عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔
     
  9. عُنْصَُرِیات

    ۱ . عناصر اربعہ سے متعلق باتیں یا علوم ۔
    ۲ . وہ علم جس میں عناصر سے بحث کی جائے ، کیمیا ۔
     
  10. عُنْصَُرِیَہ

    ۱ . عُنصر ( رک ) سے منسوب ، عُنصر کا ۔
    ۲ . عناصر کو پوجنے والا ۔