( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. عَہْد

    ۱. وقت ، زمانہ ، دور .
    ۲. دنیا .
    ۳. حکومت یا سلطنت کی مدّت ، اقتدار .
    ۴. قول و قرار ، قسم ؛ وعدہ .
    ۵. باہمی فیصلہ ، معاہدہ ، باہمی اقرار .
     

  2. عَہد

    رک : ویدک دور
     

  3. عَہْد

    ۱. وقت ، زمانہ ، دور .
    ۲. دنیا .
    ۳. حکومت یا سلطنت کی مدّت ، اقتدار .
    ۴. قول و قرار ، قسم ؛ وعدہ .
    ۵. باہمی فیصلہ ، معاہدہ ، باہمی اقرار .
     

  4. عَہْد ِاَلَسْت

    روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے ، روز اوّل کا قول و قرار، خلفتِ عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار .
     

  5. عَہْد ِ اِنْتِشار

    وہ زَمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے .
     

  6. عَہْد آسان ہے ، پَر اس کی وَفا مُشْکل ہے

    وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے ، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے
     

  7. عَہْد آفْرِین

    جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو ، تاریخ ساز ، نئے دور کا آغاز کرنے والا .
     

  8. عَہْد باندْھنا

    پختہ وعدہ کرنا ، حلف اٹھانا ، اقرار کرنا ، ٹھاننا .
     

  9. عَہْد بَندْھنا

    قول و قرار ہونا ، اقرار ہونا ، پختہ وعدہ کیا جانا ، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا .
     

  10. عَہْد ِ بَعِید

    قدیم زمانہ ، پرانا دور ، دوردراز کا زمانہ .