( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر
۱. اجنبی ، نامحر ، ناآشنا ، ناواقف.
۲. رقیب ، ایک محبوب کے متعدد چاہنے والے باہم حریف اور مدِّمقابل ہونے کی حیثیت میں ایک دوسرے کے غیر ہوتے ہیں.
۳. اپنی ذات ک علاوہ دوسری ہستی ، دوسرا ، اور.
۴. (تصوّف) کائنات جس میں حق بصورت اعیان و اکوان مستتر ہے ، ذاتِ ایزدی کے علاوہ ہر شے ، غیر اللہ ، عالم کون ، مرتبۂ ماسوا اللہ تعالیٰ.
۵. اجنبی جیسا ، غریب ، انجان ، نامانوس.
غَیر
۱. ذگرگوں ، بدلا ہوا ، خراب و خستہ.
۲. (بطور حرف نفی) نا ، بے ، خلاف.
۳. بجز ، سوا.

غَیر اِخْتِیاری
بلا ارادہ ، لاشعوری ، غیرارادی ، بلا مقصد .
غَیر اَدَبی
ادب کے خلاف ، ذوقِ ادبی کے برعکس.
غَیر اِرادی
رک : غیر اختیاری ، بے قصد ، بے ارادہ .
غَیر اِزْدِواجی
بغیر شادی کے، بغیر نکاح کے.
غَیر اِسْلامی
اسلام کی احکامات کے منافی، غیرشرعی ، دین اسلام کے خلاف.
غَیر اِشْتِراکی
۱. جو افعال یا احکام اشتراکیت کے موافق نہ ہو (اشتراکی کی ضد).
۲. اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.
۱
۲
۳
۴
۵
>