( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
فادَر
۱. باپ ، والد ، پدر.
۲. عیسائیوں کے رومن کیتھولک فرقے کا پادری.
فادَر
۱. باپ ، والد ، پدر.
۲. عیسائیوں کے رومن کیتھولک فرقے کا پادری.
فادَر کِرِسْمَس
پادری، عیسائی مذہب کا عالم یا پیشوا.
فادَر کَنْفیسَر
وہ پادری جس کے سامنے عیسائی لوگ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے اور غلطیوں کو معاف اور بخشش کے لیے دعا کرواتے ہیں.