( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. فارِس

    شہسوار ، گھوڑے کا سوار ؛ (مجازاً) جنگجو ، بہادر ، دلیر.
     
  2. فارْس

    ڈرامے کی ایک قسم جس میں عامیانہ تفریح اور تفن طبع کے لئے مضحکہ خیز واقعات ، عامیانہ ظرافت اور سوقیانہ مذلہ سنجی سے کام لیا جاتا ہے.
     
  3. فارِْس

    ملک ایران کا قدیمی نام ، ملک ایران کا ایک علاقہ تھا پھر پورے ایران کو فارس کہنے لگے
     
  4. فارِس

    شہسوار ، گھوڑے کا سوار ؛ (مجازاً) جنگجو ، بہادر ، دلیر.
     
  5. فارْس

    ڈرامے کی ایک قسم جس میں عامیانہ تفریح اور تفن طبع کے لئے مضحکہ خیز واقعات ، عامیانہ ظرافت اور سوقیانہ مذلہ سنجی سے کام لیا جاتا ہے.
     
  6. فارِْس

    ملک ایران کا قدیمی نام ، ملک ایران کا ایک علاقہ تھا پھر پورے ایران کو فارس کہنے لگے
     
  7. فارِسْٹَر

    محکمہ جنگلات کا ادنیٰ عہدہ دار.
     
  8. فارْسی

    ملک فارس کے رہنے والے.
     
  9. فارْسی

    ۱. ایران کی زبان کا نام.
    ۲. (موسیقی) وہ بیت یا شعر جس کو تال اور الاپ کے ساتھ ملا کر یا ترتیب دے کر گایا جائے.
     
  10. فارْسی بَگھارْنا

    ایسی زبان بولنا جو دوسروں کی سمجھ مے نہ آئے.