( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
فارْسی
ملک فارس کے رہنے والے.
فارْسی
۱. ایران کی زبان کا نام.
۲. (موسیقی) وہ بیت یا شعر جس کو تال اور الاپ کے ساتھ ملا کر یا ترتیب دے کر گایا جائے.
فارْسی
ملک فارس کے رہنے والے.
فارْسی
۱. ایران کی زبان کا نام.
۲. (موسیقی) وہ بیت یا شعر جس کو تال اور الاپ کے ساتھ ملا کر یا ترتیب دے کر گایا جائے.
فارْسی بَگھارْنا
ایسی زبان بولنا جو دوسروں کی سمجھ مے نہ آئے.
فارْسی بولْنا
ایسی بولی جو اوروں کی سمجھ میں نہ آئے.
فارْسی خواں
فارسی جاننے والا ، پڑھا لکھا ، عالم.
فارْسی راٹِنگ توڑَم تا کہ اُو لَنگْْڑی شود
غلط زبان بولنے والے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ غلط زبان بول کر زبان خراب کرتا ہے.
فارْسی کی ٹانگ توڑْنا
غلط سلط فارسی بولنا یا لکھنا.
فارْسی گَنْدُم
گندم کی ایک قسم جو جلد پک جانے والی ہے اس کا بھوسا ہلکا سرخ یا زرد ہوتا ہے اس کی کاشت روس کے علاقہ کوہ قاف میں ہوتی ہے.
۱
۲
>