( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
فارِغ
۱. مطمئن ، بے فکر ، فارغ البال ، آسودہ ، بے نیاز.
۲. خالی ، آزاد ، وہ شخص جو کام سے فرصت پا چکا ہو.
فارِغ
۱. مطمئن ، بے فکر ، فارغ البال ، آسودہ ، بے نیاز.
۲. خالی ، آزاد ، وہ شخص جو کام سے فرصت پا چکا ہو.
فارِغ الْاِصْلاح
جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو ، اصلاح سے مبرَا ، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو.
فارِغ ُ الْبال
آسودہ حال ، بے فکر ، آزاد ، مطمئن.
فارِغ ُ الْبال ہونا
کسی کام کے تکملے سے مطمین ہونا ، مطمئن ہونا ، بے فکر ہونا ، خالی ہونا ، فرصت پانا.
فارِغ ُ الْبالی
آسودگی ، خوشحالی ، بے فکری ، آزادی.
فارِغ ُ التِّحْصِیل
حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ ، سندیافتہ.
فارِغ ُ الْحال
آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.
فارِغ ِ بال
رک : فارغ البال.
فارِغ بالی
رک : فارغ البالی.
۱
۲
>