( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
فاضِلات
وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے
فاضِلات
زائد رقوم ، فاضل رقوم.
فاضِلانَہ
فاضل جیسا ، فضیلت والا ، عالمانہ.
فاضِلَہ
۱. فاضل (رک) کی تانیث.
۲. (عروض) وہ پنچ حرفی لفظ جس کے پہلے چار حرف متحرّک اور آخری حرف ساکن ہو.