( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
فاقَہ
۱. کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا ، بھوکا رہنا.
۲. تہی دستی، افلاس، محتاجی.
فاقَہ
۱. کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا ، بھوکا رہنا.
۲. تہی دستی، افلاس، محتاجی.
فاقَہ اُٹھانا
بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.
فاقَہ تُڑْوانا
بھوک میں کھانا کھلانا.
فاقَہ توڑْنا
۱. جس نے ایک وقت یا کئی وقت سے کھانا نہ کھایا ہو اسے کھانا کھلانا، بھوک پیاس میں کچھ کھلانا پلانا.
۲. بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.
فاقَہ ٹُوٹْنا
بھوکا رہنے کے بعد کھانا ملنا، فقہ ختم ہونا.
فاقَہ ڈال دینا
بھوکا رکھنا.
فاقَہ زَدَہ
بھوک کا مارا، کنگال.
فاقَہ سے رَہنا
بھوکا رہنا، کچھ نہ کھانا.
فاقَہ سے گُزارْنا
بھوکا رہ کر بسر کرنا
۱
۲
۳
>