( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
فالِج
۱. وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے ، ادھرنگ
۲. دو کوہان والا اونٹ جو بہت قیمتی ہوتا ہے اور عموماً بادشاہوں اور اُمرا کی سواری میں کام آتا ہے ، پالہ.
فالِج
۱. وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے ، ادھرنگ
۲. دو کوہان والا اونٹ جو بہت قیمتی ہوتا ہے اور عموماً بادشاہوں اور اُمرا کی سواری میں کام آتا ہے ، پالہ.
فالِج زَدَگی
فالج ہونے کی حالت ، فالج میں مبتلا ہونا
فالِج زَدَہ
جسے فالج ہوا ہو ، فالج کے مرض میں مبتلا ، فالج کا مریض
فالِج گِرْجانا / گِرْنا
۱. فلاج کا مرض ہو جانا.
۲. تباہ و برباد ہو جانا بیکار ہو جانا، مفلوج و معطّل ہو جانا