( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
فانُوس
۱. (i) بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں
(ii) باریک کپڑے یا کاغذ سے منڈھا ہوا پنجرہ کی شکل کا چراغدان ، قندیل
۲. شیشے کا ڈھکن ، پودا پوش
۳. روشن طبع ، روشن خیال ، کھلے زہن کا مالک
فانُوسِ

فانُوس ِ جادُو
رک : فانوسِ خیال
فانُوس ِ خَیال / خیالی
ابرک یا شیشے کا وہ فانوس جس کے اندر کاغذ کے ہاتھی گھوڑے وغیرہ کا چکر بنا کر لگا دیتے ہیں اور وہ ہوا یا چراغ کے دھوئیں سے گردش کر کے دلچسپ منظر پیش کرتے ہیں
فانُوسِ
فانُوس ِ گَرْدان
رک : فانوس خیالی.
فانُوسی
فانوس کے جیسا ، فانوس کی طرح کا.