( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
فُحْش
بدکاری ، بیہودگی ، بے شرمی کی باتیں ، گالی ، بدکلامی .
فُحْش
جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو ، عریاں ، بے ہودہ .
فُحْش
بدکاری ، بیہودگی ، بے شرمی کی باتیں ، گالی ، بدکلامی .
فُحْش
جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو ، عریاں ، بے ہودہ .
فُحْش بَکْنا
گالیاں دینا ، گندی باتیں کرنا .
فُحْش بولْنا
رک : فحش بکنا .
فُحْش بَیانی
بیہودہ گوئی .
فُحْش کَرْنا
فاش کرنا ، بھید کھولنا ، ظاہر کرنا .
فُحْش کَلامی
گندی اور بے ہودہ باتیں ، گالی گلوچ ، بدکلامی .
فُحْش گو
گندی باتیں کرنے والا ، بے ہودہ باتیں کرنے والا ، گالیاں دینے والا.
۱
۲
>