( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
فَِضا
۱. (i) زمین اور آسماں کے درمیان کی وسعت ، خلائے بسیط.
(ii) کسی جگہ کی ہوا.
(iii) کسی چیز کے اندر کی خالی جگہ ، جوف.
۲- (i) کشادہ جگہ ، میدان.
(ii) وسعت ، کشادگی ، سازگار ماحول ، فراخی ، موافق حالات.
۳. رونق ، بہار.
۴. کیفیت ، حالت.
۵. وسعت، زمین ؛ کشادگیِ صحنِ خانہ ؛ کھلا ہوا میدار ، دلکشا میدان

فَِضا ئے بَسیط
پھیلا ہوا خلا ، وسعتِ آسمان ، کھلی فضا.
فَِضا بَنْدی
افسانے یا شاعری وغیرہ میں ماحول کی تخلیق.
فَِضا بَنْنا
موزوں و مناسب احوال یا کیفیات کا پیدا ہونا.
فَِضا سازی
رک : فضا بندی.
فَِضا کا مُقام
پُر بہار جگہ ، فرحت بخش جگہ.
فُضّال
بہت فضل والا ، بہت دینے والا.
فَضائح
رُسوائیاں ، بدنامیاں ، عیوب.
فَضائِل
بزرگیاں ، نیکیاں ، خوبیاں ؛ برکتیں ؛ کمالات.
۱
۲
>