( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
فَعّال
۱. سارے کام انجام دینے والا ، کردگار ، خلّاق.
۲. بہت کام کرنے والا ، سر گرمِ عمل ، مستعد .
۳. اثر کرنے والا ، موثّر ، طاقتور .
فَعّال
۱. سارے کام انجام دینے والا ، کردگار ، خلّاق.
۲. بہت کام کرنے والا ، سر گرمِ عمل ، مستعد .
۳. اثر کرنے والا ، موثّر ، طاقتور .
فَعّال زِنْدَگی
حرکت و عامل سے بھرپور زندگی.
فَعّال مایُرِید
۱. جو چاہے وہ کرنے والا ، حاکمِ مطلق ، خود مختار.
۲. صانعِ حقیقی ، اللہ تعالیٰ.
فَعالَہ
اثر کرنے کی قوّت.
فَعّالی
حرکت و عمل سے متّصف ، عاملانہ ، متحرک ، حرکی.
فَعَّالِیَّت
قوَتِ عمل ، سرگرمی ، حرکیت .