( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
قَبْضَہ
۱. دخل ، تصرف ، مِلکیت.
۲. قابو ، اختیار.
۳. مُٹھ ، دستہ (تلوار ، خنجر ، کمان وغیرہ کا).
۴. لوہے یا پیتل کے بنے ہوئی جوڑ جو کواڑوں کو چوکھٹ سے اور صندوق کے دو حصوں کو ملا ہوا رکھنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں.
۵. بازو کی مچھلی (مچھلیاں) .
۶. ایک مُشت ، مُٹّھی بھر.
۷. (قلم سازی) فاونٹین (قلم) کا من٘ھ جس میں پتی (زبان قلم) لگائی جاتی ہے.

قَبْضَہ اُٹھانا
دست کش ہونا ، ہاتھ سے جانے دینا ، دست بردار ہونا.
قَبْضَہ اُٹْھنا
دخل نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا.
قَبْضَہ ء اِخْتیار میں دینا
زیرِ نگرانی دینا ، ملکیت میں دینا.
قَبْضَہ بِٹھانا
سِکَہ جمانا ، اختیارات کو وسیع کرنا.
قَبْضَہ پانا
دخل پانا ، قابو پانا ، اختیار حاصل ہونا ، تصرف میں ہونا.
قَبْضَہ جَمانا
قابض ہو جانا ، ملکیت حاصل کر لینا.
قَبْضَہ چَلْنا
بس چلنا ، اختیار میں ہونا.
قَبْضَہ چُومنْا
جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.
۱
۲
>