( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
قُبُول
۱. اقرار ، تسلیم ، منظور.
۲. قبولیت اِجابَت (دعا وغیرہ کی).
۳. مقبولیت ، پسند کرنا.
۴. رضا مندی ، ماننا.
۵. لینا ؛ اخذ کرنا.
۶. علمِ نجوم کی ایک اصطلاح .
قَبُول
کھچڑی سے مختلف چنے کی دال اور چاول کا ایک پکوان جس میں ایک حصّہ چنے کی دال اور دو حصے چاول ہوتے ہیں ، گھی میں بُھون کر پکایا جاتا ہے.
قَبُول گَندُم گُوں
گندمی رن٘گ کا حُسن یعنی گیہوں کی سی رنگت
قَبُول مَحْفِل
محفل کی رونق؛ مراد : حُقّہ،پیچوان
قُبُول
۱. اقرار ، تسلیم ، منظور.
۲. قبولیت اِجابَت (دعا وغیرہ کی).
۳. مقبولیت ، پسند کرنا.
۴. رضا مندی ، ماننا.
۵. لینا ؛ اخذ کرنا.
۶. علمِ نجوم کی ایک اصطلاح .
قُبُول پَڑْنا
منظور ہونا.
قُبُول ِ تَمام
(تصوّف) صوفیا کا ایک مرتبہ اور مقام.
قُبُول ِ جَمَع
مقررہ مالگزاری.
قُبُول ِ جَواب
وہ جوابِ دعویٰ جس میں دعویٰ کو درست تسلیم کیا جائے.
قُبُول خاطِر و لُطْفِ سخن خُدا داد اَسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کلام میں خوبی اور دل پسندی خداداد ہوتی ہے.
۱
۲
۳
>