( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
قَدِیم
۱. پرانا ، پرانے زمانے کا .
۲. (i) جس کوئی ابتدا نہ ہو ، ہمیشہ کا ، ازلی ، جس سے پہلے عدام یا حدوث نہ ہو .
(ii) جس کی ابتدا اور انتہا نہ ہو ، ازلی و اہدی ، سرمدی .
۳. آبائی ، جدی موروثی .
قَدِیم
۱. پرانا زمانہ ، عہد قدیم (سے کے ساتھ) .
۲. کلا سیکل .

قَدِیم ِ اَزَلی
بہت قدیم ، ہمیشہ سے ، دوامی ، جس کی کوئی ابتدا نہ ہو .
قَدِیم ِ اَزَلی و اَبَدی
ہر اعتبار سے قدیم ترین ، جو ازل سے ہو اور اید تک رہے .
قَدِیم ُ الْاَرْض
وہ زمین جس پر کافی عرصے سے کاشت نہ کی گئی ہو ، غیر مزروعہ زمین .
قَدِیم ُ الْاَیَام
اگلا وقت ، زمانۂ سلف ، پرانا زمانہ .
قَدِیم ُ الْخِدْمَت
پران خدمت گزار ، باپ دادا کے وقت کا ملازم .
قَدِیم ُ الْقَدِیم
پرانا ، ابتدائے زمانہ سے ، ازل سے .
۱
۲
۳
>