( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۵ نتائج (۰سیکنڈ )
قُرْآن
آخری آسمانی کتاب جو ایک سو چودہ سورتوں پر مشتمل حضرت محمدا صلی اللہ علیہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوئی ، فرقان مجید ؛ کلام اللہ ، کتاب اللہ .
قُرْآن
آخری آسمانی کتاب جو ایک سو چودہ سورتوں پر مشتمل حضرت محمدا صلی اللہ علیہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوئی ، فرقان مجید ؛ کلام اللہ ، کتاب اللہ .
قُرْآن اُتارْنا
قرآن کا نازل کرنا .
قُرْآن اُتَرْنا
قرآن کا نزول ہونا .
قُرْآن اُٹھا جانا
قرآن کی قسم کھانا .
قُرْآن اُٹھانا
قرآن شریف کو ہاتھ میں لے کر قسم کھانا .
قُرْآن اُٹْھنا / اُوٹْھنا
قران اُٹھانا (رک) کا لازم .
قُرْآن اُٹْھوانا
قرآن اٹھانا (رک) کا متعدی .
قُرْآن بِیچ میں دینا
قرآن کی قسم کھانا .
قُرْآن پَر قرآن رَکْھنے کا کیا مُضائقَہ
ہم رتبہ کا کوئی بات کہہ دینا بیجا نہیں نیز برابر والوں میں شادی کرنے میں کوئی برائی نہیں
۱
۲
۳
۴
۵
>