( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. قُرْبانی

    ۱. وہ جانور جو حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے .
    ۲. وہ جاندار جسے خدا یا دیوتا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ذبح کیا جائے یا جلا دیا جائے .
    ۳. حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر دن٘بہ ذبح کرنے یا اوںٹ کو نحر کرنے کا عدل .
    ۴. خدا یا دیوتا کی رضا حاصل کرنے کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرنے یا جلانے کا عمل .
    ۵. ایثار ، کسی کے عوض اپنی جان قربان کرنا .
    ۶. قتل ، شہادت .
    ۷. (کنایۃً) نقصان ، خسارہ .
     
  2. قُرْبانی

    ۱. نثار یا قربان ہونے والا .
    ۲. (مجازاً) وہ آدمی جس کو کوئی شخص اپنے فائدے کے لیے ہلاکت میں ڈالے .
     
  3. قُرْبانی

  4. قُرْبانی

  5. قُرْبانی

    ۱. نثار یا قربان ہونے والا .
    ۲. (مجازاً) وہ آدمی جس کو کوئی شخص اپنے فائدے کے لیے ہلاکت میں ڈالے .
     
  6. قُرْبانی

  7. قُرْبانی بھیجْنا

    خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.
     
  8. قُرْبانی چَڑھانا

    خدا ، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا.
     
  9. قُرْبانی دینا

    کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا ، ایثا کرنا.
     
  10. قُرْبانی کا بَکْرا

    (مجازاً) اس شخص کو کہتے ہیں جسے کوئی شخص ذاتی فائدے کے لیے اپنا آلۂ کار بنا کے خود فائدے میں رہے اور جس کو آلۂ کار بنائے وہ نقصان اُٹھائے.