( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
قَرْض
۱. اُدھار ، مستعار ، واجب الادا (نقد کی ضد).
۲. (مجازاً) بدلہ ، انتقام .
قَرْض
۱. اُدھار ، مستعار ، واجب الادا (نقد کی ضد).
۲. (مجازاً) بدلہ ، انتقام .
قَرْض اُتارْنا
قرض بے باق کرنا ، کسی کا قرض چُکانا ؛ کسی قرض سے سبکدوش ہونا.
قَرْض اُتَرْنا
قرض اتارنا (رک) کا لازم ، قرض بے باق ہونا ، حساب کتاب برابر ہونا.
قَرْض اُٹھانا
اُدھار لینا
قَرْض اَدا کَرْنا
رک : قرض اتارنا.
قَرْض اَدا ہونا
قرض ادا کرنا (رک) کا لازم ، لین دین برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا ، قرض سے سبکدوش ہونا.
قَرْض اُدھار کَرْنا
اُدھار لے کر کام چلانا ؛ اُدھار لینا ، قرضہ لینا.
قَرْض آنا
کسی کا مقروض ہونا ، رقم چڑھی ہونا ، کسی پر کسی کے قرض کا بار ہونا ، واجب الوصول ہونا.
قَرْض بَاِمْدادِ باہَمی
(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں.
۱
۲
۳
۴
۵
>