( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
قِصاص
۱. (شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے ، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے.
۲. بدلہ ، عوض ، مکافات.
قَصّاص
بہت قصّے کہانیاں سنانے والے ، بڑے داستان گو ، قصّہ خوان.
قِصاص
۱. (شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے ، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے.
۲. بدلہ ، عوض ، مکافات.
قِصاص بالْاَطْراف
(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں.
قِصاص بالنَّفْس
(فقہ) وہ قصاص کہ مقتل کے بدلے میں قاتل کا قتل واجب ہو.
قِصاص کَرْنا
بدلہ لینا ، خون بہا لینا.
قَصّاص
بہت قصّے کہانیاں سنانے والے ، بڑے داستان گو ، قصّہ خوان.
قِصاصی
قصاص لینے کا عمل یا کام.