( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. قَطْعی

    ۱. قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجّت کا قاطع ، آخری ، ناطق ، حتمی ، فیصلہ کن.
    ۲. یقینی ، بلاشبہ.
    ۳. بالمقطع .
    ۴. مکمل ، پورا پورا ، کامل.
    ۵. درحقیقت ، بیشک ، سچ ، حقیقت میں .
    ۶. بالکل ، یکسر.
    ۷. ایک درخت کی لکڑی جس کے جلانے سے خوشبو آتی ہے ، اگر ، عود ہندی.
     

  2. قَطْعی

    ۱. قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجّت کا قاطع ، آخری ، ناطق ، حتمی ، فیصلہ کن.
    ۲. یقینی ، بلاشبہ.
    ۳. بالمقطع .
    ۴. مکمل ، پورا پورا ، کامل.
    ۵. درحقیقت ، بیشک ، سچ ، حقیقت میں .
    ۶. بالکل ، یکسر.
    ۷. ایک درخت کی لکڑی جس کے جلانے سے خوشبو آتی ہے ، اگر ، عود ہندی.
     

  3. قَطْعی ُ الثُّبُوت

    جو یقینی طور پر ثابت ہو ، حقیقی ثبوت کا حامل.
     

  4. قَطْعی ُ الدَّلاَلت

    ہر طرح مدلّل ، دلیل سے بھرپور ، قطعیت کے ساتھ مدلّل ، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع ، حقیقی حمایت ، یقینی ثبوت.
     

  5. قَطْعی ُ الدَّلّالَہ

    مکمل دلالت کرنے والا ، استدلال سے بھرپور ، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا ، حقیقی نشاندہی کرنے والا .
     

  6. قَطْعی ُ الصُّدُور

    (حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو ، آخری حکم جاری ہونا.
     

  7. قَطْعی گَز

    کاٹنے والا گز ؛ مراد : درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں ، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے.
     

  8. قَطْعِیات

    وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو.
     

  9. قَطْعِیَّت

    ۱. یقین وقطعی ہونا ، تیقّن ، حتمی ہونا ، حتمیت.
    ۲. علیحدگی ، انقطاع ، دوری.