( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. قَلَم

    ۱. (i) ( نرکل ، سرکنڈے ، پُریا دھات وغیرہ کا بنا ہوا ) لکھنے کا آلہ ،کلک ، خامہ .
    (ii) لوحِ محفوظ پر لکھنے کا قلمِ قدرت ، ( عموماً لوح کے ساتھ مستعمل ) .
    ۲ـ بالوں کا برش یا وہ باریک کوچی جس سے مصوّر تصویر بناتے یا اس میں رنگ بھرتے ہیں .
    ۳. وہ لکڑی جس کے ایک سرے پر ہیرے کی کَنی جَڑی ہوتی ہے اس سے شیشہ کاٹتے ہیں .
     
  2. قَلَم

    کاٹا ہوا ، تراشا ہوا ، بُریدہ ، تراشیشہ .
     
  3. قَلَم

    ۱. کسی پودے کی ہری شاخ جو نیا پودا پیدا کرنے کے لیے درخت سے کاٹ کو زمین میں لگائی جائے .
    ۲. مردانہ کنپٹی پر اگنے والے بال جو استرے سے تراش دینے گئے ہوں .
    ۳. ایک وضع کی آتشبازی ، پھلجڑی ، مہتابی ، چھچھوندر وغیرہ .
    ۴. جھاڑ کی شاخوں کے سروں پر لٹکائے جانے والے خوشنما بلورین آویزوں میں سے ہر ایک ، کسی شفاف چیز کا لمبا ٹکڑا ، شیشے کا تراشا ہوا لمبا ٹکڑا .
    ۵. کسی چیز کا لمبا ٹکڑا یا سلاخ ، جیسے : نوشادر کی قلم ، قلمی شورے کی قلم وغیرہ .
    ۶. شاخ ، ٹہنی .
    ۷. سین٘گ .
    ۸ . ( پنجاب ) حیوانات کا عضوِ تناسل
    ۹. پرند ، کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصّہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس کا لکھنے کو قلم بھی بنایا جاتا ہے، مہرا کلی .
    ۱۰. (i) شراب کی پتلی اور لمبی بوتل .
    (ii) عطر رکھنے کی پتلی اور لمبی شیشی .
    ۱۱. وہ اوزار جو استرکاری میں منبت کاری کرنے کے کام آتا ہے اور چاقو کے پھل کی شکل کا ہوا ہے ، ٹھسا ، رود .
    (ii) دو نامیاتی جسموں کی پیوند کاری ، وہ نامیاتی جسم و دو جسموں کی پیوند کاری کا نتیجہ ہو .
    ۱۳ـ ( خیّاطی ) آڑی گوٹ .
    ۱۴. مدک وغیرہ کا کش لینے کی نلکی .
    ۱۵. حکم ، حکومت ، فرمانروائی .
     
  4. قَلَم

    ۱ . ( تصوّف ) وجہہ خاص روح اعظم کی ہے کہ معبّر ہنور ، محمدیّ و مظہر اسم البدیع ہے ، اسی سے تمام کائنات کا ظہور ہوا اور یہی تعین بشری محمدی کی روح ہے .
    ۲ـ کتابت کا طرز ، خطاطی کا ایک انداز ، خط کی روش .
    ۳. وہ تیر جو قمار میں لوگوں کے درمیان گھمایا جائے .
    ۴. چوپائے کی پنڈلی کی ہڈی .
     
  5. قَلَم

    ۱. (i) ( نرکل ، سرکنڈے ، پُریا دھات وغیرہ کا بنا ہوا ) لکھنے کا آلہ ،کلک ، خامہ .
    (ii) لوحِ محفوظ پر لکھنے کا قلمِ قدرت ، ( عموماً لوح کے ساتھ مستعمل ) .
    ۲ـ بالوں کا برش یا وہ باریک کوچی جس سے مصوّر تصویر بناتے یا اس میں رنگ بھرتے ہیں .
    ۳. وہ لکڑی جس کے ایک سرے پر ہیرے کی کَنی جَڑی ہوتی ہے اس سے شیشہ کاٹتے ہیں .
     
  6. قَلَم

    کاٹا ہوا ، تراشا ہوا ، بُریدہ ، تراشیشہ .
     
  7. قَلَم

    ۱. کسی پودے کی ہری شاخ جو نیا پودا پیدا کرنے کے لیے درخت سے کاٹ کو زمین میں لگائی جائے .
    ۲. مردانہ کنپٹی پر اگنے والے بال جو استرے سے تراش دینے گئے ہوں .
    ۳. ایک وضع کی آتشبازی ، پھلجڑی ، مہتابی ، چھچھوندر وغیرہ .
    ۴. جھاڑ کی شاخوں کے سروں پر لٹکائے جانے والے خوشنما بلورین آویزوں میں سے ہر ایک ، کسی شفاف چیز کا لمبا ٹکڑا ، شیشے کا تراشا ہوا لمبا ٹکڑا .
    ۵. کسی چیز کا لمبا ٹکڑا یا سلاخ ، جیسے : نوشادر کی قلم ، قلمی شورے کی قلم وغیرہ .
    ۶. شاخ ، ٹہنی .
    ۷. سین٘گ .
    ۸ . ( پنجاب ) حیوانات کا عضوِ تناسل
    ۹. پرند ، کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصّہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس کا لکھنے کو قلم بھی بنایا جاتا ہے، مہرا کلی .
    ۱۰. (i) شراب کی پتلی اور لمبی بوتل .
    (ii) عطر رکھنے کی پتلی اور لمبی شیشی .
    ۱۱. وہ اوزار جو استرکاری میں منبت کاری کرنے کے کام آتا ہے اور چاقو کے پھل کی شکل کا ہوا ہے ، ٹھسا ، رود .
    (ii) دو نامیاتی جسموں کی پیوند کاری ، وہ نامیاتی جسم و دو جسموں کی پیوند کاری کا نتیجہ ہو .
    ۱۳ـ ( خیّاطی ) آڑی گوٹ .
    ۱۴. مدک وغیرہ کا کش لینے کی نلکی .
    ۱۵. حکم ، حکومت ، فرمانروائی .
     
  8. قَلَم

    ۱ . ( تصوّف ) وجہہ خاص روح اعظم کی ہے کہ معبّر ہنور ، محمدیّ و مظہر اسم البدیع ہے ، اسی سے تمام کائنات کا ظہور ہوا اور یہی تعین بشری محمدی کی روح ہے .
    ۲ـ کتابت کا طرز ، خطاطی کا ایک انداز ، خط کی روش .
    ۳. وہ تیر جو قمار میں لوگوں کے درمیان گھمایا جائے .
    ۴. چوپائے کی پنڈلی کی ہڈی .
     
  9. قَلَم اُٹھا کر لِکْھنا

    ۱. ( عموماً کسی موضوع پر یا کسی مقصد سے ) بے سوچے جلدی جلدی لکھنا ، گھسیٹ دینا .
    ۲. فی البدیہ ، بیساختہ اور بے تکلف لکھنا .
     
  10. قَلَم اُٹھانا

    ۱. لکھنے کا ارادہ کرنا ، لکھنا ( پَر ، کے ساتھ مستعمل ) .
    ۲. معاف کرنا ( سے ، کے ساتھ مستعمل ) .