( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
قَوق
مرغی کی آواز.
قَوقِیَت
۱. ترجیح ، برتری ، بلندی ، افضلیت .
۲. مذہب ، دھرم ، مسلک .
قَوقِیَت چاہْنا
بڑائی چاہنا ، ترجیح چاہنا ، شرف چاہنا .
قَوقِیَت حاصِل ہونا
بڑائی ملنا ، فائق ہونا ، ممتاز ہونا .
قَوقِیَت دینا
ترجیح دینا ، بہتر سمجھنا ، افضلیت دینا .
قَوقِیَت رَکْھنا
برتری رکھنا ، بہتر ہونا ، خوب تر ہونا .
قَوقِیَت لے جانا
سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، بہتر ہونا .
قَوق
مرغی کی آواز.
قُوقارْچی
وہ پرند جس کے گلے میں طوق ہو ، کبوتر ، نوع کبوتر ، قمری ، فاختہ ، حمام.
قَوقَعَہ
کن گھونگا (کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف) ، کان کا ایک اندورنی حصّہ ، حلزونہ ، صدف گوش.