( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
قَہْرْمان
۱. صاحبِ غلبہ ، جبری و زبردست ؛ پہلوان ؛ دلیر.
۲. حاکم ، سربراہ ، کارفرما.
۳. ظالم ؛ غضب ناک.
۴. قوت ، طاقت ، اختیار ، بدی کی طاقت.
قَہْرْمان
۱. صاحبِ غلبہ ، جبری و زبردست ؛ پہلوان ؛ دلیر.
۲. حاکم ، سربراہ ، کارفرما.
۳. ظالم ؛ غضب ناک.
۴. قوت ، طاقت ، اختیار ، بدی کی طاقت.
قَہْرْمانَہ
منتظمہ ، کارفرما ، ناظمہ ، انتظام کرنے والی.
قَہْرْمانی
ظلم اور جبر سے تعلق یا نسبت رکھنے والی ؛ قہر و غضب والی.
قَہْرْمانِیَّت
ظلم و ستم کی حالت یا کیفیت .
قَہْرْمانِیَّہ
ظلم و ستم ڈھانے والی.