( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
قَہْوَہ
’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے.
قَہْوَہ
’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے.
قَہْوَہ چی
قہوہ فروش ، قہوہ بیچنے والا.
قَہْوَہ خانَہ
قہوہ پینے پلانے کی جگہ ، قہوہ فروشوں کا ٹھکانہ ، ایسی جگہ جہاں قہوہ پیتے اور گپ شپ اڑاتے ہیں.
قَہْوَہ دان
سیّال قہوے کا برتن.