( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
قَید
۱. اسیری ؛ حبس ، قبضہ ؛ گرفت.
۲. (i) (مجازاً) زنداں ، جیل خانہ.
(ii) بندش ، گرفتاری.
۳. روک ، ممانعت ، بندی.
۴. شرط ، پابندی ، امر لازم ، لازمہ.
۵. بیڑی .
۶. اسیر ، گرفتار ، محبوس ، بند.
۷. مقدار ، اندازہ .
۸. (عروض) وہ ساکن حرف (سوائے حروفِ مدہ کے) جو بے فاصلہ حروف روی سے پہلے آئے ، جیسے : بخت و تخت میں خ اور صدر و قدر میں دال.
۹. ضبط .
۱۰. (موسیقی) ایک تال کا نام ، یہ چار ضرب کی ہے لیکن بعض پان٘چ کی اور بعض سات کی بھی بتاتے ہیں.
قَید
۱. اسیری ؛ حبس ، قبضہ ؛ گرفت.
۲. (i) (مجازاً) زنداں ، جیل خانہ.
(ii) بندش ، گرفتاری.
۳. روک ، ممانعت ، بندی.
۴. شرط ، پابندی ، امر لازم ، لازمہ.
۵. بیڑی .
۶. اسیر ، گرفتار ، محبوس ، بند.
۷. مقدار ، اندازہ .
۸. (عروض) وہ ساکن حرف (سوائے حروفِ مدہ کے) جو بے فاصلہ حروف روی سے پہلے آئے ، جیسے : بخت و تخت میں خ اور صدر و قدر میں دال.
۹. ضبط .
۱۰. (موسیقی) ایک تال کا نام ، یہ چار ضرب کی ہے لیکن بعض پان٘چ کی اور بعض سات کی بھی بتاتے ہیں.
قَید اُٹھا دینا
پابندی یا شرط دور کرنا
قَید اُٹ٘ھنا
۱. پابندی ختم ہونا.
۰۲ پابندی برداشت ہونا ، بندش گوارا کرنا.
قَید اُڑا دینا
رک : قید اٹھا دینا ؛ پابندی ختم کر دینا.
قَید ِ بامَشَقَّت
وہ سزا جس میں سزا یافتہ مجرم سے کوئی سخت کام لیا جائے ، جسمانی مشقت کا کام لیا جائے (قید محض کی ضد)
قَید بَعِوَضِ قَرْضَہ
(قانون) وہ قید جو قرضے کی عوض ہو
قَید ِ بِلا مَشَقَّت
وہ قید جس میں قیدی سے محنت نہ لی جائے
قَید بَھر٘نا
رک : قید بھگتنا (جو زیادہ مستعمل ہے)
قَید بُھگَتْنا
سزا کاٹنا ، محبوس رہنا ، قید خانے میں بسر کرنا.
۱
۲
۳
۴
۵
>