( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
لَعْب / لِعب
کھیل ( جو بیشتر تضیع وقت گزاری کے لیے کھیلے جاتے ہوں) ، کھیل کود ، بازی ، دل بہلاوا ، سیر تماشا.
لَعْب / لِعب ُ الْبارُود
شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر ( گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل ) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.
لَعْب / لِعب پَسَنْدی
کھیل کود پسند کرنا ، سیر و تماشا میں محو رہنا.
لَعْباً
کھیل کے طور پر ، کھیل میں.
لَُعْبَت
گڑیا ، پتلی ، مجسّمہ ، تصویر ، کھلونا ؛ ( مجازاً ) لڑکی.
لَُعْبَت باز
۱. پُتلیوں کا تماشا دکھانے والا ، گڑیوں کا کھیل کھیلنے والا.
۲. بھان متی ، ایکٹر ؛ مداری ، شعبدہ باز.
لَُعْبَت بازی
پُتلیوں کا کھیل نیز ناٹک ، پُتلی تماشا.
لَُعْبَت بَرْبَری
( طب ) ایک جڑ کا نام جو سرنجان کی طرح ہوتی ہے ، عکنہ.
لَُعْبَت ِ چین
چینی گڑیا ؛ ( مجازاً ) حسین لڑکی.
لَُعْبَت ِ حَقِیقَت
سچ مچ کی گڑیا ( عام طور پر خوبصورت بچّے کے لیے مستعمل ).
۱
۲
>