( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
لُوٹا
لُوٹنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ، تراکیب میں مستعمل .
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے ، آفتابہ ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا ، بڑی لُٹیا .
لُوٹا
لُوٹنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ، تراکیب میں مستعمل .
لُوٹا کَھسوٹا
غارت زدہ ، تباہ حال ، وہ شخص جس کا مال لُوٹ لیا گیا ہو ، لُٹا ہوا
لُوٹا مارا
لُوٹا ہوا ، غارت کیا ہوا ، تاراج کیا ہوا .
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے ، آفتابہ ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا ، بڑی لُٹیا .
لوٹا اُٹھانا
ذلیل خدمت کرنا ، گِرا پڑا کام کرنا ، ادنیٰ درجے کی خدمت گاری کرنا
لوٹا اُٹْھوانا
ادنیٰ خدمت لینا
لوٹا بھی نَہ اُٹْھوانا / رَکْھوانا
ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .
لوٹا چَوکی پَر نَہ رَکْھواؤں
اس سے ذلیل سے ذلیل کام بھی نہ لوں ، اظہارِ نفرت کے لیے کہتے ہیں .
۱
۲
>