( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
لَوہار
وجد ؛ حال ؛ بے خودی
لوہار
لوہے کی چیزیں بنانے والا ، لوہے کا کام کرنے والا ، حداد.
لَوہار
وجد ؛ حال ؛ بے خودی
لوہار
لوہے کی چیزیں بنانے والا ، لوہے کا کام کرنے والا ، حداد.
لوہار خانَہ
لوہے کا کارخانہ یا ورکشاپ.
لوہار خانے میں سُوئیاں بیچنا
اُلٹا کام کرنا، بیوقوفی کا کام کرنا ؛ بے قدری کرنا
لوہار کی بھَٹی
وہ بھٹی جس میں لوہار آگ جلا کر لوہا گرم کرتا یا پگھلاتا ہے، کوزۂ آہن گر، لوہار خانہ
لوہار کی کونچی ، کبھی آگ میں کبھی پانی میں
سب سے ایک جیسا برتاؤ ؛ کبھی تکلیف ہوتی ہے کبھی راحت
لوہارَنِ/لوہارْنی
لوہار (رک) کا مونث ، لوہار کی بیوی ، لوہار برادری کی عورت
لوہاری
۱. لوہار کام ، لوہے کی چیزیں بنانا.
۲. رک : لوہارن