( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. لَگانا

    گھیرا ڈالنا ، چاروں طرف سے حلقہ کرلینا ؛ بڑی ٹٹی بان٘دْھنا ؛ بھیڑ کرنا
     
  2. لَگانا

    رک: جال بچھانا .
     
  3. لَگانا

    ۱۔ جوڑنا ، مِلانا۔
    ۲۔ مس کرنا ، چُھونا ۔
    ۳۔ ٹان٘کنا ، سِینا ، پیوند لگانا ۔
    ۴۔ کاشت کرنا ، بونا ، ( درخت ، پودا ) نصب کرنا۔
    ۵۔ شامل کرنا ، نتھی کرنا ، منسلک کرنا ، ملحق کرنا ، ساتھ جوڑنا ؛ جیسے : مثل کے ساتھ کاغذ لگانا۔
    ۶۔ (i) مارنا ، جڑنا ، ضرب پہن٘چانا۔
    (ii) ( تلوار وغیرہ ہتھیار کا) وار کرنا ، مارنا۔
    ۷۔ ذمہ دھرنا ، مقرر کرنا ، عائد کرنا۔
    ۸ . بھڑانا ، پاس لانا ، متصل کرنا ؛ سواری یا گھوڑا وغیرہ تیار کرکے قریب لانا۔
    ۹۔ پھان٘سنا ؛ جیسے : مچھلی لگانا۔
    ۱۰۔ ٹان٘کنا ، جوڑنا ۔
    ۱۱۔ بیچنا ، فروخت کرنا ۔
    ۱۲۔ محسوب کرنا ، حساب میں برابر کرکے اپنا کرلینا۔
    ۱۳۔ چپڑنا ، مَلنا ( خوشبو ، مرہم وغیرہ )۔
    ۱۴۔ ( ساحل یا منزل وغیرہ پر ) پہنچانا۔
    ۱۵۔ بات ٹھیرانا ، نسبت ٹھیرانا ۔
    ۱۶۔ نفس ، طبیعت یا فطرت میں کوئی کیفیت پیدا کرنا ، کوئی کیفیت عارض کرنا۔
    ۱۷۔ شراب پینا ، جام چڑھانا۔
    ۱۸۔ صرف کرنا ، اُٹھانا ، خرچ کرنا۔
    ۱۹۔ داغنا ، سر کرنا ، چلانا ؛ جیسے : بندوق یا تپنچہ لگانا ۔
    ۲۰ ۔ سودا پھیا کر رکھنا ، بیچی جانے والی چیزوں کو نکال کر رکھنا ؛ جیسے : دکان لگانا ، بازار لگانا ، ہاٹ لگانا ۔
    ۲۱۔ دان٘و پر رکھنا ، بازی پر رکھنا۔
    ۲۲۔ بیان وغیرہ میں شامل کرنا ۔
    ۲۳۔ قرار دینا ، تجویز کرنا . عائد کرنا ؛ جیسے : فرد لگانا ، دفعہ لگانا ، حد لگانا وغیرہ ۔
    ۲۴۔ برتنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لانا ؛ جیسے : جب چیز آ ہی گئی تو کہیں نا کہیں لگا بھی دیں گے۔
    ۲۵۔ شروع کرنا ، آغاز کرنا ؛ جیسے : کب سے کام لگاؤ گے۔
    ۲۶ ۔ گھات میں بٹھانا ، تاک میں بٹھانا ۔
    ۲۷۔ چبھونا ، کچوکا دینا ، گھون٘پنا ۔
    ۲۸۔ دھار رکھنا ، سان چڑھانا ؛ جیسے : استرہ لگانا ، قینچی لگانا۔
    ۲۹۔ نصب کرنا ، رکھنا ، دھرنا ۔
    ۳۰۔ منعقد کرنا ، اکٹھا کرنا ، جوڑنا۔
    ۳۱۔ لٹکانا ، آویزاں کرنا ۔
    ۳۲۔ چھاپا اُبھارنا ، نقش اُٹھانا۔
    ۳۳۔ چپکانا ، چسپاں کرنا ۔
    ۳۴۔ مقّرر کرنا ( رزق وغیرہ)۔
    ۳۵۔ عادت یا خُو ڈالنا ، خُوگر بنانا۔
    ۳۶۔ گھالنا ، سارنا ، ڈالنا ۔
    ۳۷۔ ( خیمہ ، شامیانہ وغیرہ ) نصب کرنا ، کھڑا کرنا۔
    ۳۸۔ ساجھا ملانا ، شراکت کرنا ؛ جیسے : دس دس روپے لگا کر حلوا سوہن بنایا۔
    ۳۹۔ کرنا ؛ جیسے : ڈھیر لگانا ، ہمّت لگانا ۔
    ۴۰۔ نراور مادہ ملانا ، جفت کرنا ، جیسے جوڑا لگانا۔
    ۴۱۔ ٹھون٘کنا ، جڑنا۔
    ۴۲۔ مائل کرنا ، رجوع کرنا۔
    ۴۳۔ (i) تہمت دھرنا ، اتّہام رکھنا ، متّہم کرنا۔
    (ii) عائد کرنا ( الزام وغیرہ)، تھوپنا۔
    ۴۴۔ گاڑی میں جوتنا ۔
    ۴۵۔ بند کرنا ، بھیڑنا۔
    ۴۶۔ بچھانا ، پھیلانا ، دراز کرنا ، کشادہ کرنا ( جال یا بستر وغیرہ )۔
    ۴۷۔ (i) کام میں مشغول کرنا ، کام لینا۔
    (ii) مقّرر کرنا ، ( ملازمت پر ) مامور کرنا، کام دلانا۔
    ۴۸۔ چمٹانا ، لپٹانا ۔
    ۴۹۔ بنانا ، نشان ڈالنا۔
    ۵۰۔ لینا ، تھوپنا ( صندل ، مہندی وغیرہ ) .
    ۵۱ ۔ لینا ، پوتنا ؛ جیسے : چولہے کو مٹّی لگانا ، دیوار کو مٹّی لگانا ۔
    ۵۲ ۔ کھڑا کرنا ، نصب کرنا ۔
    ۵۳ ۔ بنانا ، قائم کرنا۔
    ۵۴۔ مشغول رکھنا ، متوجہ رکھنا ۔
    ۵۵ ۔ وقت صرف کرنا ۔
    ۵۶۔ تنور کے اندر نان چپکانا ، توے پر روٹی ڈالنا ۔
    ۵۷ ۔ کسی کو پُھسلا کر یا باتوں میں لگا کر اپنے ساتھ کرلینا ۔
    ۵۸ ۔ مانوس کرنا ، پرچانا ، ہلانا ، سدھانا ؛ جیسے : ڈور پر لگانا ، لاسے پر لگانا وغیرہ ۔
    ۵۹۔ لے چلنا ، لے جانا ۔
    ۶۰ ۔ سر منڈھنا ، پیچھے چمٹانا ، سر ڈالنا ؛ جیسے : بلا لگانا ، عذاب لگانا ۔
    ۶۱ ۔ ڈالنا ، رکھنا ( کپڑا ، رومال یا چادر وغیرہ کندھے پر) ۔
    ۶۲ ۔ قیمت تجویز کرنا ، مول ٹھہرانا ، قیمت دینا یا لینا ۔
    ۶۳۔ ترتیب سے رکھنا ، قرینے سے رکھنا ، سجانا ۔
    ۶۴۔ اُکسانا ، ورغلانا ، ابھارنا ، بھڑکانا، مشتعل کرنا ؛ چغلی کھانا ، بہکانا ۔
    ۶۵۔ جلانا ، سلگانا ، روشن کرنا، بھڑکانا۔
    ۶۶۔ بغیر وقفے کے ایک کے بعد دوسرے کو لانا۔
    ۶۸۔ اٹکانا، پھنسانا ، الجھانا ؛ جیسے : طبیعت یا دل کسی شخص سے لگانا ۔
    ۶۹۔ قائم کرنا، تجویز کرنا ، پیش کرنا ، ٹھیرانا ، لڑانا ؛ جیسے : رائے لگانا ، عقل لگانا ۔
    ۷۰۔ مرصّع کرنا ، جڑنا ، بٹھانا ؛ جیسے نگینہ لگانا ۔
    ۷۱۔ کسی جگہ تعینات کرنا۔
     
  4. لگانا

    مجلس منعقد کرنا ، رونق لگانا ، لوگوں کو اکٹھا کرنا
     
  5. لَگانا

    خیال قائم کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا ۔
     
  6. لَگانا

    بیل ، خچر یا گھوڑے کے سموں میں نعل جڑنا ، نعل باندھنا ۔
     
  7. لَگانا

    گھیرا ڈالنا ، چاروں طرف سے حلقہ کرلینا ؛ بڑی ٹٹی بان٘دْھنا ؛ بھیڑ کرنا
     
  8. لَگانا

    رک: جال بچھانا .
     
  9. لَگانا

  10. لَگانا بُجھانا

    لڑائی جھگڑا کرانا ، فتنہ انگیزی کرنا ؛ غیبت اور بدگوئی کرنا ، لگائی بجھائی کرنا ۔