( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. ماء

    ۱۔ پانی ، آب ، جل ۔
    ۲۔ (طب) نزول ماء ، موتیا بند
    ۳۔ عرق ، جوشاندہ ؛ خیساندہ
     

  2. ماء

    ۱۔ پانی ، آب ، جل ۔
    ۲۔ (طب) نزول ماء ، موتیا بند
    ۳۔ عرق ، جوشاندہ ؛ خیساندہ
     

  3. ماء ۔ُ البَحر

    سمندر کا پانی
    ] ماء + رک : ال (ا) + بحر (رک) [۔  

  4. ماء ُالبَرد

    برف کا پانی
    ]ماء + رک : ال (ا) + بَرد (رک) [ ۔  

  5. ماء ُ الجُبن

    وہ پانی جو دودھ کو پھاڑ کر سفیدی کو جُدا کرنے کے بعد رہ جاتا ہے ؛ آبِ پنیر ۔
    ] ماء + رک : ال (ا) +جبن (رک) [ ۔  

  6. ماء ُُ ُالجِیر

    (طب) چونے کا پانی
    ] ماء + رک : ال (ا) + ع : جیر = چُونا [ ۔  

  7. ماء الحَیات

    آبِ حیات ؛ (کیمیا گری) شہد ، سہاگے اور گھی کا ایک مرکب جسے دھات کے کشتے میں ملا کر آنچ دکھائیں تو دھات اپنی اصلی حالت پر آجاتی ہے ۔
    ] ماء + رک : ال (۱) + حیات ( رک ) [ ۔  

  8. ماء ُالذَّہَب

    سونے کا پانی ؛ ( طب ) سونے سے بجھایا ہوا پانی ، دواء ً مستعمل ۔
    ]ماء + رک : ال (۱) + ذہب ( رک ) [ ۔  

  9. ماء الشَّباب

    وہ آب و تاب اور تر و تازگی جو کسی جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔
    ] ماء + رک : ال (ا) + شباب (رک ) [ ۔  

  10. ماء الشَّعِیر

    جو کو جوش دے کر اور چھان کر تیار کیا ہوا پانی ، آشِ جو ؛ دواء ً مستعمل ۔
    ]ماء + رک : ال (۱) + شعیر ( رک ) [