( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ماتَم
۱. مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں.
۲. گریہ و زاری، نوحہ، کہرام.
۳. (i) غم، رن، حُزن، و الم.
(ii) افسوس، سر پیٹنا.
۴. (i) شہدائے کربلا کی عز داری میں چھاتی پیٹنا، سینہ کوبی.
(ii) عورتوں کا کسی کارِ خیر یا شر میں اجتماع.
ماتم

ماتَم اُٹْھنا
غم برداشت ہونا.
ماتَم اَنْدوز
ماتم میں مصروف، غمزدہ.
ماتَم پُرْسی
ورثائے میّت سے لوگوں کی غمخواری، تعزیت، پُرسہ.
ماتَم پَڑْنا
کسی کی موت پر کہرام ہونا.
ماتَم پَکَڑْنا
سوگ کرنا، غم کرنا.
ماتَم خانَہ
وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ.
ماتَم دار
جس کے گھر میں کوئی موت ہو جائے، سوگوار، ماتمی.
۱
۲
۳
۴
>