( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مارَگ
۱۔ راستہ ، راہ ۔
۲۔ مسلک ، طریقہ ، روش ۔
۳۔ تدبیر ، چارہ ، علاج ۔
۴۔ ( موسیقی ) تال کی دس اصطلاحوں میں سے دوسری اصطلاح کا نام ، یعنی ضرب کے مابین کی حرکت اور سکون کا طریقہ ۔
۵۔ بدرقہ ، اتار ۔
مارَگ
۱۔ راستہ ، راہ ۔
۲۔ مسلک ، طریقہ ، روش ۔
۳۔ تدبیر ، چارہ ، علاج ۔
۴۔ ( موسیقی ) تال کی دس اصطلاحوں میں سے دوسری اصطلاح کا نام ، یعنی ضرب کے مابین کی حرکت اور سکون کا طریقہ ۔
۵۔ بدرقہ ، اتار ۔
مارَگ سِری
( موسیقی ) ایک راگنی کا نام ۔
مارَگ -- کاٹنا
راہ طے کرنا ۔
مارَگ -- گھٹانا
راستہ طے کرنا ۔
مارَگ مار
لُٹیرا ، راہزن ، بٹ مار ۔
مارگی
۱۔ مسافر ، راہ رو ، راہ گیر ۔
۲۔ ( ٹھگی ) ٹھگوں کا وہ چیلا یا شاگرد جو پہلی مرتبہ ٹھگی کے لیے نکلے ۔
مارگک