( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ماما
( ہندو ) ماں کا بھائی ، ماموں ۔
ماما
۱۔ والدہ ، ماں ، امّاں ، ماتا ۔
۲۔ کھانا پکانے والی عورت ، باورچن ، گھریلو ملازمہ ، خادمہ ۔
ماما
( ہندو ) ماں کا بھائی ، ماموں ۔
ماما
۱۔ والدہ ، ماں ، امّاں ، ماتا ۔
۲۔ کھانا پکانے والی عورت ، باورچن ، گھریلو ملازمہ ، خادمہ ۔
ماما اَصِیل
لونڈی ، باندی ، کنیز ، خدمت گار۔
ماما بَن کَمائیے اور بِیوی بَن کھائیے
خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔
ماما پُختَرْیاں
وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں ، مفت کی روٹیاں ۔
ماما پُخْتِیاں
رک : ماما پختریاں۔
ماما پَخْتیاں اُڑانا
رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹیاں کھانا۔
ماما پُخْتِیاں کھانا
رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹی توڑنا ۔
۱
۲
>