( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ماہ
۱۔ (i) چندرما ، چاند ، قمر ، ماہتاب ۔
( مجازاً ) حسین ، محبوب ، معشوق ۔
۲۔ مہینا ، شمسی سال کے حساب سے ۲۸ ، ۲۹ ، ۳۰ یا ۳۱ دن کی مقررہ مدت اور قمری سال کے حساب سے ایک چاند کے دیکھنے سے دوسرے چاند کے دیکھنے تک کا عرصہ جو کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے۔
۳۔ چاند کے موکل کا نام ، شمسی مہینے کے بارھویں دن کا نام ؛ کوئی کام جو بارھویں تاریخ کو کیا جائے۔
۴۔ ( پہلوی ) شہر ، ملک ؛ معشوقہ ، محبوبہ ۔
ماہ
ماگھ کا مہینا ، ہندی سال کے گیارھویں مہینے کا نام ۔
ماہ
نہایت ، بڑا ، عظیم ؛ مرکبات میں مستعمل۔
ماہ
۱۔ (i) چندرما ، چاند ، قمر ، ماہتاب ۔
( مجازاً ) حسین ، محبوب ، معشوق ۔
۲۔ مہینا ، شمسی سال کے حساب سے ۲۸ ، ۲۹ ، ۳۰ یا ۳۱ دن کی مقررہ مدت اور قمری سال کے حساب سے ایک چاند کے دیکھنے سے دوسرے چاند کے دیکھنے تک کا عرصہ جو کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے۔
۳۔ چاند کے موکل کا نام ، شمسی مہینے کے بارھویں دن کا نام ؛ کوئی کام جو بارھویں تاریخ کو کیا جائے۔
۴۔ ( پہلوی ) شہر ، ملک ؛ معشوقہ ، محبوبہ ۔
ماہ اَنوَر
چمک دار چاند ، نورانی چاند ، بہت زیادہ روشن چاند ، بدر ۔
ماہ ِ آب
اکتوبر کا مہینہ ۔
ماہ بَرکُون
(موسیقی) بارید کے دسویں نغمے کا نام۔
ماہ بَماہ
پر مہینے ، ماہوار ، ماہانہ ۔
ماہ بینی
چاند کو پلک جھپکائے تکنے کی مشق کو ماہ بینی کہتے ہیں۔
ماہ پارا / پَارہ
چاند کا ٹکڑا ؛(مجازاً) خوبصورت ، حسین ؛ معشوق ؛ محبوب ، بہت پیارا اور دل نشیں۔
۱
۲
۳
۴
۵
>