( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
مَبلَغ
۱۔ حد ، انتہا ، رسائی ، پہنچ ، کمال ، معیار ؛ مقدار ؛ پونجی ۔
۲۔ اندک ، تھوڑا
(ب ل غ)
مُبلَِغ
۱۔ کامل ، کھرا ، پرکھا ہوا ؛ (مجازاً) مال ، نقد رقم ، روپیہ ۔
۲۔ نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے : مبلغ پچاس ہزار روپیہ ۔
مُبَلِّغ
تبلیغ کرنے والا ، پہنچانے والا ۔
(ب ل غ)
مَبلَغ
۱۔ حد ، انتہا ، رسائی ، پہنچ ، کمال ، معیار ؛ مقدار ؛ پونجی ۔
۲۔ اندک ، تھوڑا
(ب ل غ)
مَبلَغ عِلم ک
علمی استعداد ، دست گاہ ۔
مُبلَِغ
۱۔ کامل ، کھرا ، پرکھا ہوا ؛ (مجازاً) مال ، نقد رقم ، روپیہ ۔
۲۔ نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے : مبلغ پچاس ہزار روپیہ ۔
مُبلَِغ عَلَیہِ السَّلام
(طنزاً یا مزاحا ً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ ؛ نقد نارائن ۔
مُبَلِّغ
تبلیغ کرنے والا ، پہنچانے والا ۔
(ب ل غ)
مُبَلِّغانَہ
مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔
مُبَلِّغَہ
مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔