( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مُتَعارَف
معروف ، مشہور ، جانا پہچانا ۔
مُتَعارف
باہم تعارف رکھنے والا ، ایک دوسرے کو جاننے پہچاننے والا ، ایک دوسرے سے واقف ۔
مُتَعارَف
معروف ، مشہور ، جانا پہچانا ۔
مُتَعارَف کَرانا/کَروانا
روشناس کرانا ، پیش کرنا ، واقف کرنا ۔
مُتَعارَف ہونا
جانا پہچانا جانا ، واقف ہونا ۔
مُتَعارف
باہم تعارف رکھنے والا ، ایک دوسرے کو جاننے پہچاننے والا ، ایک دوسرے سے واقف ۔
مُتَعارِفَہ
مشہور ، معروف ، مروجہ ۔
مُتَعارِفِین
جان پہچان والے ، متعارف ۔