( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
مَحَلَّہ
۱۔ شہر کا کوئی حصہ ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ ، پاڑہ ، ٹولہ ، بستی
۲۔ خاکروب کا علاقہ
۳۔ فوج کے اترنے یا ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، چھاؤنی ، کیمپ ، فرود گاہ ، منزل ، ٹھکانا
مَحَلَّہ
۱۔ شہر کا کوئی حصہ ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ ، پاڑہ ، ٹولہ ، بستی
۲۔ خاکروب کا علاقہ
۳۔ فوج کے اترنے یا ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، چھاؤنی ، کیمپ ، فرود گاہ ، منزل ، ٹھکانا
مَحَلَّہ اُجَڑْجانا/اُجَڑْنا
۱۔ کسی محلے کا غیر آباد ہونا
۲۔ چھاؤنی تباہ ہو جانا
مَحَلَّہ آباد کَرْن
شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا
مَحَلَّہ آباد ہونا
شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا
مَحَلَّہ بھَر
تمام محلہ ، سارامحلہ
مَحَلَّہ ٹولا/ٹولَہ
عموماً وہ محلہ جس میں ایک ہی ذات ، پیشے یا حیثیت کے لوگ رہتے ہوں ۔
مَحَلَّہ خَموشاں
(مجازاً) قبرستان
مَحَلَّہ دار
۱۔ (i) محلے والا ؛ (مجازاً) محلے کا چودھری یا مکھیا ، میرمحلہ ، محلے کا بڑا آدمی
(ii) انگریزی شہروں میں میر بلدہ سے دوسرے درجے کا عہدہ دار
۲۔ کسی محلے کا رہنے والا ، ایک محلے کا رہنے والا ، ہم محلہ ، جس کا گھر بار ہو
۳۔ بھنگی ، مہتر ، خاکروب
مَحَلَّہ داری
محلہ دار ہونا ، ایک محلے کے رہنے والوں کا باہمی تعلق
۱
۲
>