( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
مَخْدُوم
جس کی خدمت کی جائے ، آقا ، مالک ، قابل تعظیم شخص
خ د م
مَخْدُوم
جس کی خدمت کی جائے ، آقا ، مالک ، قابل تعظیم شخص
خ د م
مَخْدُوم جَہانِیاں
ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں
مَخْدُومَنا
میرے آقا ، میرے مالک (بڑوں کے لیے احترام کا کلمہ)
مَخْدُومَہ
۱۔ مخدوم (رک) کی تانیث ، مالکہ ، قابل تعظیم خاتون ؛ والدہ ، ماں
۲۔ نباتات کی ایک قوت کا نام جو چار قسم کی ہوتی ہے ، غازیہ ، نامیہ ، مولدہ اور قوت مصورہ وغیرہ
مَخْدُومَہ جَہاں
(احتراماً) بادشاہ کی ماں
مَخْدُومی
مخدوم (رک) کا اسم کیفیت ، مالک یا آقا ہونا ، آقائی
مَخْدُومی
میرے مخدوم ، میرے آقا ، خط میں مکتوب الیہ کے لیے احتراماً مستعمل
مَخْدُومِیَت
مخدوم (رک) کا اسم کیفیت ، مخدوم ہونا ، آقا ہونا ، بزرگی ، سرداری ، آقائی