( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
مَدَد
۱۔ سہارا ، حمایت ، اعانت ، امداد
۲۔ مددگار فوج ، کُمک
۲۔ رسد ، خوراک ، راتب وغیرہ
۴۔ راج مزدور
۵۔ (مجازاً) راج مزدوروں کا کام ، تعمیر کا کام
۶۔ (مجازاً) قلی یا ملازم کی اُجرت ، مزدوری
۷۔ وہ روپیہ جو کسی کو امداد کے طور پر دیا جائے ؛ مدد کرنے والا شخص ، امداد کرنے والا شخص
(بطور التجا) مدد کرنے کے معنی میں
(م د د)
مَدَد
افیون اور پان وغیرہ سے تیار کی ہوئی ایک نشہ آور چیز ، مدک

مَدَد اَچْھنا
مدد ہونا ، پشت پناہی ہونا
مَدَد ُ الْجَیش
مدد جو فوج بھیج کر کی جائے ، فوج کی امداد
مَدَد َ اﷲ
فقیروں کے سلام یعنی اﷲ کا جواب جو آزاد فقیر و علیکم السلام کی بجائے استعمال کرتے ہیں
مَدَد بانْٹْنا
قُلیوں کی مزدوری تقسیم کرنا ، راج مزدوروں کو اُن کی اُجرت روز یا آٹھویں دن تقسیم کرنا
مَدَد بَخْشْنا
دست گیری کرنا ، مدد کرنا ، سہارا دینا
مَدَد
افیون اور پان وغیرہ سے تیار کی ہوئی ایک نشہ آور چیز ، مدک
مَدَدے
(شاعری) مدد کیجیے ، پشت پناہی کریں ، دست گیری کریں